the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ریزرو بینک آف انڈیا جلد ہی 10 روپے کا نیا نوٹ لانے والا ہے۔ آر بی آئی کے مطابق وہ جلد ہی مہاتما گاندھی سیریز2005 کے تحت 10 روپے کے نئے نوٹ جاری کرے گا۔ 10 روپے کے اس نئے نوٹوں کو سیکورٹی کے لحاظ سے بھی پرانے 10 کے نوٹ سے بہتر بنایا گیا ہے۔

آر بی آئی کے مطابق نئے نوٹوں پر نمبر پینل کے انسیٹ میں انگریزی کا بڑا 'ایل حرف ہوگا اور نوٹ کے پیچھے کی طرف سال 2017 لکھا جائے گا۔ وہیں اس نوٹ پر مرکزی بینک کے نئے گورنر ارجت پٹیل کا دستخط بھی ہوگا۔

ان نوٹوں کے



دونوں نمبر پینل پر پہلے تین پوائنٹس / حروف کا سائز برابر رہے گا، لیکن اس کے بعد بائیں سے دائیں پوائنٹس بڑھتے ہوئے سائز میں ہوں گے۔ تاہم مرکزی بینک نے واضح کر دیا ہے کہ پہلے جاری کئے گئے 10 روپے کے تمام بینک نوٹ بھی چلتے رہیں گے۔

خیال رہے کہ 8 نومبر کو مرکزی حکومت نے ملک میں 500 اور 1000 کے نوٹ کو بند کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ حکومت کے مطابق اس نوٹ بندی کے پیچھے ان کا مقصد ملک سے کالے دھن کو ختم کرنا تھا۔ نوٹ بندی کے بعد سے ہی حکومت ڈیجیٹل ادائیگی پر بھی زور دے رہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.